اہل ذمہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ غیر مسلم جو اسلامی حکومت کی وفادار رعایا ہوں، وہ غیر مسلم ریاست جو اسلامی حکومت کی باجگزار ہو اور بنا بریں ان کا تحفظ اسلامی حکومت کے ذمہ لازم ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ غیر مسلم جو اسلامی حکومت کی وفادار رعایا ہوں، وہ غیر مسلم ریاست جو اسلامی حکومت کی باجگزار ہو اور بنا بریں ان کا تحفظ اسلامی حکومت کے ذمہ لازم ہو۔